لمپنی کی تیاری کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے، جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ papersaks انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ہے، اس کمپنی کی سالانہ پیداواری صلاحیت 22 ملین پیپر(KPK) کے علاقے حّتار (Hattar) سیک ہے، کمپنی بنیادی طور پر نہ صرف یہ کہ فیکٹو سیمنٹ لمیٹڈ کی ضروریات پورا کرتی ہے بلکہ بشمول دیگر سیمنٹ پیدا کرنے والے اداروں کے اس کے اپنے مستحکم صارفین ہیں۔