کمپنی اور اس کے انتظام کو اس طرح چلانا کہ وہ ترقی اور منافع بخشی کی راہ پر خود اپنے لئے اور اپنے اسٹیک ہولڈرز کے لئے کسی بڑے خطرے کا باعث بنے بغیر چلتی رہے اور صارفین کو ان کی ضروریات کے عین مطابق معیاری خدمات اور مصنوعات فراہم کرتی رہے اور اپنی خدمات و مصنوعات کے معیار کو مزید بلندتر کرنے کی کوششیں جاری رکھے۔