فیکٹو میں ، ہم اپنے لوگوں پر یقین رکھتے ہیں، ہمارا مقصد، با صلاحیت افراد کی بھرتی اور ان کی ترقی ہے اس مقصد کے لئے ہم انہیں بہترین و متحرک کام کا ماحول فراہم کرتے ہیں اور انہیں ترقی کے مواقع کی پیشکش کرتے ہیں ۔ ہم اپنے منیجرز کو کارکردگی کے ایک آزمودہ نظام پر منتخب کرتے ہیں، ہم اس حقیقت پر بھی فخر کرتے ہیں کہ فیکٹو نے نئی نسل میں باصلاحیت مؤثر افرادی قوت بنائی ہے اور ایک اوسط درجے کے صنعتی ملازمین تیارکئے ہیں۔ فی الوقت ہماری کل افرادی قوت 700 افراد پر مشتمل ہے۔