ایک سخت مسابقتی مارکیٹ میں مقابلے کے لئے، اورایک کامیاب کمپنی کی حیثیت سے مسلسل کوششیں کرتے رہنے کے لئے، صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کے ’’اطمینان‘‘ پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ سخت جدو جہد اور انتھک محنت کے ذریعے چیلنج قبول کرنے صلاحیت اورلچک انتہائی ضروری ہے تاکہ کمپنی کو صارفین کے لئے اقدار کی تخلیق کے قابل اور منافع بخش بنایا جائے۔